افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی کا استکبار عالم ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف تاریخی فتویٰ

جو کوئی رہبر کو دھمکی دے وہ محارب ہے / تمام مسلمانوں پر اس کے خلاف پشیمان کن ردعمل واجب ہے۔

 

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 

جو شخص یا حکومت, اسلامی امت اور اس کی حاکمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے رہبری یا مرجعیت کو دھمکی دے یا (خدا نہ کرے) اس پر حملہ کرے، وہ محارب کے حکم میں ہے۔ اور مسلمانوں یا اسلامی حکومتوں کی طرف سے اس کی *کسی بھی قسم کی مدد یا تقویت حرام ہے۔

 

تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ دنیا بھر میں ان دشمنوں کو اپنے قول اور عمل سے پشیمان کریں، اور اگر اس راہ میں کوئی تکلیف یا نقصان برداشت کریں تو ان شاء اللہ انہیں مجاہد فی سبیل اللہ کا اجر حاصل ہوگا۔

 

اللہ تعالیٰ اسلامی معاشرے کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور حضرت صاحب العصر والزمان (عج) کے ظہور میں تعجیل فرمائے۔

 

ہمیشہ کامیاب رہیں۔

 

۸ / ۴ / ۱۴۰۴ ہجری شمسی

29 جون 2025

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 June 25 ، 21:06

ہو مبارک اے محبان علی عید غدیر

مل گیا دونوں جہاں کا آسرا مولا علی

عید سعید غدیر

تاریخ بشریت میں رونما ہونے والا عظیم الشان اجتماع

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 14 June 25 ، 14:13

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا ملتِ عظیم ایران کے نام صہیونی رژیم کی جنایت کے بعدپیغام

 

 بسم اللہ الرحمن الرحیم

 

 ملتِ عظیم ایران!

صہیونی رژیم نے آج سحر کے وقت اپنے ناپاک اور خون آلود ہاتھوں سے ہمارے عزیز وطن میں ایک جنایت کا ارتکاب کیا اور رہائشی مقامات پر حملہ کر کے اپنی خبیث فطرت کو پہلے سے زیادہ عیاں کر دیا۔

یہ رژیم اب ایک سخت سزا کی منتظر رہے۔اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کا طاقتور ہاتھ، ان شاء اللہ، اسے ہرگز نہیں چھوڑے گا۔

 

دشمن کے ان حملوں میں ہمارے چند کمانڈرز اور سائنسدان شہید ہو گئے ہیں۔ ان کے جانشین اور ساتھی، ان شاء اللہ، فوراً اپنے فرائض کو انجام دیتے رہیں گے۔

 

 صہیونی رژیم نے اس جنایت کے ذریعے اپنے لیے ایک تلخ اور دردناک انجام رقم کر لیا ہے اور وہ یقیناً اسے دیکھے گی۔

 

 سید علی خامنہ‌ای

۲۳ خرداد ۱۴۰۴ ھ ش

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 June 25 ، 19:52

مباہلہ، حق و باطل کا معیار!

 مباہلہ کیا ہے اور مسلمان عید مباہلہ کیوں مناتے ہیں؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 July 24 ، 00:02

علامہ اقبال کا فلسفہ خودی و بے خودی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کے نقطہ نظر سے

علامہ اقبال

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 April 24 ، 18:30

 

شہید سیدہ بنت الہدیٰ کی زندگی پر ایک نظر

شہیدہ سیدہ بنت الہدی

مقدمہ :

تاریخ گواہ ہے کہ ہر دور کے فرعون و یزید کے مقابلے میں شروع سے ہی ایک حسین رہا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 April 24 ، 13:52

آپ کی ولادت باسعادت

 

حضرت علی بن ابی طالب علیہ السّلام کوفہ میں مسند خلافت پر متمکن تھے5شعبان المعظم

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 17 February 24 ، 18:23

اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں : رہبر انقلاب اسلامی

شہدا کمیٹی سے خطاب

 

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 23 January 24 ، 21:55

سفیر ولایت ؛ حضرت سلطان علی ابن امام محمد باقر علیہ السلام

قالین دھونے کی رسم و تجدید عہد

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 January 24 ، 18:36
سرمایہ ملت، عالم ربانی "آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی" انتقال کر گئے
محسن ملت وفات پاگئے

محسن ملت آیت اللہ محسن علی نجفی رحمة الله علیه،

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 January 24 ، 18:17