افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۵ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «تعارف» ثبت شده است

منجی عالم بشریت حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی شخصیت و غیبت

ولادت باسعادت حضرت امام مہدی علیہ السلام بہت مبارک ہو

حضرت امام مہدی علیہ السلام امامت کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 March 23 ، 12:05
18 فروری 2023

 

جوانی اور عُنْفُوانِ شبَاب کے دور میں امیر المؤمنین علیہ السلام کی شان و شوکت، ایک لازوال مثالی نمونہ ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 22:37

امام موسی کاظم علیہ السلام کی حیات طیبہ

آپ کا اسمِ گرامی موسیٰ اور لقب کاظم ہے ۔ آپکی والدۂ گرامی اپنے زمانے کی با عظمت خاتون جناب حمیدہ خاتون تھیں آپکے والدِ گرامی امام جعفر صادق علیه السلام تھے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 17 February 23 ، 00:59
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ 

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

إلھِی إلَیْکَ أَشْکُو نَفْساً بِالسُّوءِ أَمَّارَةً وَ إلَی الْخَطِیئَةِ مُبادِرَةً
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 February 23 ، 15:22

قرآن مجید کاتعارف
اللہم نور قلوبنا بالقرآن

قرآن کریم

ہجرت سےپہلےاورہجرت کےبعدپیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہونےوالی سورتوں اورآیات کےمجموعےکا نام قرآن مجیدہے۔سورت (سورہ)عربی زبان میں شہرکےگرد بلند وبالا دیواریعنی فصیلِ شہرکوکہاجاتاہے۔چونکہ قرآن مجید کا ہر سورہ آیاتِ مقدسہ کو اپنے گھیرے میں لئے ہوئے ہے ، اس لئے اسے سورہ کہا جاتا ہے جبکہ آیت کا مطلب علامت اور نشانی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 February 23 ، 23:07