افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات
ماہ مبارک رمضان میں ہر واجب نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا
یَا عَلِیُّ یَا عَظِیْمُ، یَا غَفُوْرُ یَا رَحِیْمُ، اَنْتَ الرَّبُّ الْعَظِیْمُ الَّذِیْ لَیْسَ کَمِثْلِهِ شَیْءٌ وَهُوَ السَّمِیْعُ الْبَصِیْرُ، وَهٰذَا شَهْرٌ عَظَّمْتَهُ وَکَرَّمْتَهُ، وَشَرَّفْتَهُ وَفَضَّلْتَهُ عَلَى الشُّهُوْرِ، وَهُوَ الشَّهْرُ الَّذِیْ فَرَضْتَ صِیَامَهُ عَلَیَّ، وَهُوَ شَهْرُ رَمَضَانَ، الَّذِیْ اَنْزَلْتَ فِیْهِ الْقُرْاٰنَ، هُدًى لِّلنَّاسِ وَبَیِّنَاتٍ مِنَ الْهُدٰى وَالْفُرْقَانِ، وَجَعَلْتَ فِیْهِ لَیْلَةَ الْقَدْرِ، وَجَعَلْتَهَا خَیْرًا مِّنْ اَلْفِ شَهْرٍ، فَیَا ذَا الْمَنِّ وَلَا یُمَنُّ عَلَیْکَ، مُنَّ عَلَیَّ بِفَکَاکِ رَقَبَتِیْ مِنَ النَّارِ فِیْمَنْ تَمُنُّ عَلَیْهِ، وَاَدْخِلْنِى الْجَنَّةَ بِرَحْمَتِکَ یَا اَرْحَمَ الرَّاحِمِیْنَ ۔
 
اے خدا ئے علی و عظیم اے مالک غفور و رحیم تو وہ رب عظیم ہے جس کاکوئی مثل نہیں ہے اور وہ سب کا سننے والا اور دیکھنے والا ہے۔ یہ وہ مہینہ ہے جس کو تو نے معظم، مکرم، اشرف اور تمام مہینوں سے افضل قراردیا ہے اور اس میں روزہ کو واجب قرارد یا ہے۔ یہ ماہ رمضان جس میں تو نے قرآن نازل کیا ہے جو لوگوں کے لئے ہدایت ہے اور حق و باطل کہ تفرقہ اور ہدایت کے لئے بہترین نشانی ہے اور جس مہینےمیں شب قدر قراردی ہے اور اسے ہزار مہینوں سے بہتر قرار دیا۔ اے میرے محسن جس پر کسی کا احسان نہیں ہے مجھ پر یہ احسان فرما کہ میری گردن کو آتش جہنم سے آزاد کر دے جیسا کہ تو نے اور لوگوں پر احسان کیا ہے اور مجھے اپنی رحمت سے داخل جنت کردے۔ اے بہترین مہربانی کرنے والے۔

دعائے ماہ مبارک رمضان

تبصرے  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی