افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۱۲ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «رہبر معظم» ثبت شده است

آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی کا استکبار عالم ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف تاریخی فتویٰ

جو کوئی رہبر کو دھمکی دے وہ محارب ہے / تمام مسلمانوں پر اس کے خلاف پشیمان کن ردعمل واجب ہے۔

 

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 

جو شخص یا حکومت, اسلامی امت اور اس کی حاکمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے رہبری یا مرجعیت کو دھمکی دے یا (خدا نہ کرے) اس پر حملہ کرے، وہ محارب کے حکم میں ہے۔ اور مسلمانوں یا اسلامی حکومتوں کی طرف سے اس کی *کسی بھی قسم کی مدد یا تقویت حرام ہے۔

 

تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ دنیا بھر میں ان دشمنوں کو اپنے قول اور عمل سے پشیمان کریں، اور اگر اس راہ میں کوئی تکلیف یا نقصان برداشت کریں تو ان شاء اللہ انہیں مجاہد فی سبیل اللہ کا اجر حاصل ہوگا۔

 

اللہ تعالیٰ اسلامی معاشرے کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور حضرت صاحب العصر والزمان (عج) کے ظہور میں تعجیل فرمائے۔

 

ہمیشہ کامیاب رہیں۔

 

۸ / ۴ / ۱۴۰۴ ہجری شمسی

29 جون 2025

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 June 25 ، 21:06

اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں : رہبر انقلاب اسلامی

شہدا کمیٹی سے خطاب

 

رہبر انقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اسلامی ملکوں کو چاہئے کہ وہ صیہونی حکومت کی سیاسی اور اقتصادی رگ حیات کاٹ کر اس سے اپنا ہر طرح کا رابطہ منقطع کرلیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 23 January 24 ، 21:55

رہبر معظم کی پیشن گوئی کے مطابق صہیونی حکومت کا بدترین انجام نزدیک ہے، جنرل قاآنی

جنرل قاآنی کی قم میں خطاب و مراجع کرام سے ملاقات

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 21:42

استاد شہید مطہری 'یوم معلم' کی مناسبت سے اساتذہ سےرہبرمعظم انقلاب اسلامی کا خطاب:

استاد، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 12:36

لیبر اور محنت کش طبقے کے بعض افراد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات؛

بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے/مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 30 April 23 ، 07:19

ملک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر معظم کا اعلیٰ حکام سے خطاب

آپ نے عنقریب ہی اس حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے سلسلے میں صیہونی حکام کے مسلسل انتباہات کو صیہونیوں کی کمزوری کی ایک اور نشانی بتایا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 05 April 23 ، 13:52

نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام

نوروز کے حوالے سے خصوصی پیغام

نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 21 March 23 ، 20:06

رہبر معظم انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں خطاب فرمائیں گے.

مقام معظم رهبری دام ظله العالی

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ہر سال کی طرح امسال بھی مشہد مقدس میں نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 00:00

سپاہ پاسداران کے کمانڈروں کی کانفرنس کیلئے رہبر معظم کا پیغام؛

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 23 February 23 ، 18:00
18 فروری 2023

 

جوانی اور عُنْفُوانِ شبَاب کے دور میں امیر المؤمنین علیہ السلام کی شان و شوکت، ایک لازوال مثالی نمونہ ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 22:37