افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۱۷ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «اسلام» ثبت شده است

آیت‌الله العظمی مکارم شیرازی کا استکبار عالم ٹرمپ اور نیتن یاہو کے خلاف تاریخی فتویٰ

جو کوئی رہبر کو دھمکی دے وہ محارب ہے / تمام مسلمانوں پر اس کے خلاف پشیمان کن ردعمل واجب ہے۔

 

مرجع تقلید حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام

 

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

 

جو شخص یا حکومت, اسلامی امت اور اس کی حاکمیت کو نقصان پہنچانے کے لیے رہبری یا مرجعیت کو دھمکی دے یا (خدا نہ کرے) اس پر حملہ کرے، وہ محارب کے حکم میں ہے۔ اور مسلمانوں یا اسلامی حکومتوں کی طرف سے اس کی *کسی بھی قسم کی مدد یا تقویت حرام ہے۔

 

تمام مسلمانوں پر واجب ہے کہ وہ دنیا بھر میں ان دشمنوں کو اپنے قول اور عمل سے پشیمان کریں، اور اگر اس راہ میں کوئی تکلیف یا نقصان برداشت کریں تو ان شاء اللہ انہیں مجاہد فی سبیل اللہ کا اجر حاصل ہوگا۔

 

اللہ تعالیٰ اسلامی معاشرے کو دشمنوں کے شر سے محفوظ فرمائے اور حضرت صاحب العصر والزمان (عج) کے ظہور میں تعجیل فرمائے۔

 

ہمیشہ کامیاب رہیں۔

 

۸ / ۴ / ۱۴۰۴ ہجری شمسی

29 جون 2025

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 29 June 25 ، 21:06

سفیر ولایت ؛ حضرت سلطان علی ابن امام محمد باقر علیہ السلام

قالین دھونے کی رسم و تجدید عہد

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 January 24 ، 18:36

پیام قرآن کریم - آیت کا مختصر پیغام: پھل یا پانی

مَنْ تَقَرَّبَ إلَیَّ شِبْرًا تَقَرَّبتُ مِنْه ذِرَاعًا وَ مَنْ أتَانِی یَمْشِی أَتَیتُه ھَرْوَلة (میزان الحکمه، ج3 ص 2541-2542)

خدا سے بندوں کا رابطہ پھل کی طرح نہیں ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 26 March 23 ، 00:45
ماہ مبارک رمضان میں ہر واجب نماز کے بعد پڑھی جانے والی دعا
یَا عَلِیُّ یَا عَظِیْمُ، یَا غَفُوْرُ یَا رَحِیْمُ،
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 24 March 23 ، 14:25

اسلام آباد"وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

 وحدت امت میں علماء کا کردار

اہل سنت اور شیعہ کی ممتاز شخصیات نے "وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں اپنی خطابات انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ اختلافات سے دور رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 March 23 ، 17:03

علم کی فضیلت مولائے کائنات حضرت امام علی ابن ابی طالب علیہ السلام کی نگاہ میں

06مارچ , 2023

علم کی فضیلت امام علی کی ںگاہ میں

حضرت علی ؑ کے ساتھ بہت سے لوگ بیٹھے ہوئے تھے کہ ایک شخص آیا اور سوال کیا:
یاعلیؑ: علم بہتر ہے یا ثروت……؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 March 23 ، 23:43

جوبلائیں نازل ہوتی ہے کیا انکوکم کیا جاسکتا ہے؟ کرنے کا راہ حل کیا ہے

مارچ 6, 2023

بلائیں کم کرنے کا آسان طریقہ ۔پناہیان

”ظہور“ سے پہلے کی بلاؤں کو کم کرنے کے لیے ہمیں کیا کرنا چاہیے؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 March 23 ، 23:35

تعلیمات اسلامی کی روشنی میں صلہ رحمی کی اہمیت و افادیت

6مارچ , 2023


صلہ رحمی (یعنی رشتہ داروں کے ساتھ نیکی اور ان کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھنے کا عمل) حسن اخلاق کی ایک اور علامت، اسلام کے پسندیدہ آداب کا ایک حصہ اور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کی ایک دلیل ہے۔ یہاں چند نکات پر بحث ضروری ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 March 23 ، 23:19

21،فروری 2023

مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اہلکار امریکہ میں ایک لابنگ کمپنی کے ذریعے زیر حراست اپنے بچوں کو رہا کرا کر امریکہ واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 22 February 23 ، 00:53

حجاب کی عادت کو اپنائیں اور دوسروں کو تشویق کریں

فروری 18, 2023

 

میری بیٹی بالغ ہو چکی ہے، اسے کس طرح حجاب کا عادی بناؤں؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 22:49