افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۴ مطلب با کلمه‌ی کلیدی «انسان کا خدا سے رابطہ» ثبت شده است

وداع رمضان المبارک کیسے کریں؟ حضرت امام سجاد علیہ السلام کی زبانیصحیفہ سجادیہ کی پینتالیسویں دعا

 

ماہ رمضان المبارک کو وداع کرنے کے لئے صحیفہ سجادیہ کی پینتالیسویں دعا پڑھانا مستحب ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 22 April 23 ، 02:40

ماہ رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا اور مختصر توضیح

رمضان المبارک کے پچیسویں دن کی دعا

أَللّـهُمَّ اجْعَلْنى فیهِ مُحِبّاً لِاَوْلِیآئِکَ وَ مُـعـادِیـاً لاَعْـدآئِـکَ مُسْتَنّاً بِسُنَّةِ خاتَمِ أَنْبِیآئِکَ یـا عـاصِـمَ قُـلُوبِ النَّبِیّـینَ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 16 April 23 ، 07:41

ماہ مبارک رمضان کے ہر دن کی مخصوص دعا اور اردو ترجمہ

پہلےدن کی دعا: 
اَللّهُمَّ اجْعَلْ صِیامی فیہ صِیامَ الصّائِمینَ وَقِیامی فیِہ قِیامَ القائِمینَ وَنَبِّهْنی فیہ عَن نَوْمَة الغافِلینَ وَهَبْ لی جُرمی فیہ یا اِلهَ العالمینَ وَاعْفُ عَنّی یا عافِیاً عَنِ المُجرِمینَ،     

اے معبود ! میرا روزہ اس مہینے میں روزہ داروں کا روزہ قرار دے، اور اس میں میرے قیام کو قیام کرنے والوں کا قیام قرار دے اور مجھے اس میں مجھے غافلوں کی غفلت سے بیداری عطا کر، اور میرے گناہوں کو بخش دے، اے جہانوں کے معبود اور مجھ سے درگذر فرما اے مجرمین سے درگذر کرنے والے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 26 March 23 ، 01:20

پیام قرآن کریم - آیت کا مختصر پیغام: پھل یا پانی

مَنْ تَقَرَّبَ إلَیَّ شِبْرًا تَقَرَّبتُ مِنْه ذِرَاعًا وَ مَنْ أتَانِی یَمْشِی أَتَیتُه ھَرْوَلة (میزان الحکمه، ج3 ص 2541-2542)

خدا سے بندوں کا رابطہ پھل کی طرح نہیں ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 26 March 23 ، 00:45