آپ کی ولادت باسعادت
منجی عالم بشریت حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی شخصیت و غیبت
حضرت امام مہدی علیہ السلام امامت کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔
امام حسین کی ذات اقدس کوالفاظ اور اشاروں کے آئینہ میں پہچاننا یاپہچنوانا نہایت ہی دشوار مرحلہ ہے۔