افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

رہبر معظم انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں خطاب فرمائیں گے.

مقام معظم رهبری دام ظله العالی

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ہر سال کی طرح امسال بھی مشہد مقدس میں نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

روضہ مبارک کے حکام کے مطابق رہبر معظم کا خطاب پاکستانی وقت کے مطابق 3:30 بجے شروع ہوگا۔پروگرام کا انعقاد حضرت امام خمینی (رہ) کے رواق اور اس سے ملحقہ رواقوں کیا جائے گا۔ رہبر معظم اپنے خطاب میں ملکی اور عالمی مسائل پر روشنی ڈالیں گے.جسکا اردو ترجمہ" افکارِ ناب"جلد اپنے مخاطبین تک پہنچائیگا۔

تبصرے  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی