امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی
18,فروری،2023
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔
عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے
قرآن مجید کاتعارف
ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ہفتے کو پورے ملک میں ریلیاں نکالی جائیں ی جن میں کروڑوں افراد شرکت کریں گے
ایران کے تمام شہروں اور قصبوں و دیہاتوں میں گیارہ فروری کے جشن انقلاب کا ملین مارچ ہفتے کی صبح شروع ہو جائے گا جس میں کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی امنگوں اور اقدار سے اپنی وفادار کا بھر پور اعلان کریں گے
اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ جشن انقلاب کی ریلیاں ایران کے ایک ہزار چار سو سے زائد شہروں اور اڑتیس ہزار قصبوں اور دیہاتوں میں نکالی جائیں گی۔
جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں کیوں محبوب ہیں؟
فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔