مقامات مقدسہ کی حفاظت میں حشد الشعبی کا کردار بے مثال رہا ہے.آیت اللہ شیخ بشیر نجفی
عراقی رضا کار فورسز حشد الشعبی کے ایک وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔
عراقی رضا کار فورسز حشد الشعبی کے ایک وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔
ہیئت العلماء فلسطین کے صدر ڈاکٹر شیخ نواف التکروری اور جنرل سیکرٹری ابراہیم مهنا نے لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا۔
وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔
بے روزگاری، بدعنوانی کی جڑ ہے/مزدور پر ظلم تمام نیک اعمال کی تباہی کا باعث ہے، رہبر معظم
جنت البقیع ویران کیوں! اسکے علل و اسباب کیا ہیں؟ 8شوال المعظم یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے۔
جنت البقیع کاپرانا نام ~بقیع الغرقد~تھا۔بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کےجھاڑی نما درخت کو کہتے ہیں جو پہلے اس جگہ کثیر تعداد میں تھا اسی وجہ سے یہ نام پڑ گیا۔