افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۵ مطلب در می ۲۰۲۳ ثبت شده است

مقامات مقدسہ کی حفاظت میں حشد الشعبی کا کردار بے مثال رہا ہے.آیت اللہ شیخ بشیر نجفی

مقامات مقدسہ کی احفاظت میں حشد الشعبی کا کردار بے مثال رہا ہے

عراقی رضا کار فورسز حشد الشعبی کے ایک وفد نے نجف اشرف میں آیت اللہ بشیر نجفی سے ملاقات کی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 05 May 23 ، 02:01

وہ وقت دور نہیں جب دنیا اسرائیل کو صفحہ ہستی سے حرفِ غلط کی طرح مٹتا ہوا دیکھے گی.علامہ سید جواد نقوی 

ہیئت العلماء فلسطین کی علامہ سید جواد نقوی سے ملاقات

 ہیئت العلماء فلسطین کے صدر ڈاکٹر شیخ نواف التکروری اور جنرل سیکرٹری ابراہیم مهنا نے لاہور میں جامعہ عروۃ الوثقیٰ کا دورہ کیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 23:15

کرم ایجنسی کے سکول میں دہشتگردی حالات خراب کرنے کی سازش ہے، آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی

حالات خراب کرنے کی سازش ہے۔علامہ سیدحافظ ریاض

وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ نیشنل ایکشن پلان پر کوئی عملدرآمد نہیں کیا گیا۔ جس کی وجہ سے دہشتگردی میں اضافہ ہوا ہے، دہشت گرد کسی رعایت کے مستحق نہیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 22:04

رہبر معظم کی پیشن گوئی کے مطابق صہیونی حکومت کا بدترین انجام نزدیک ہے، جنرل قاآنی

جنرل قاآنی کی قم میں خطاب و مراجع کرام سے ملاقات

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 21:42

استاد شہید مطہری 'یوم معلم' کی مناسبت سے اساتذہ سےرہبرمعظم انقلاب اسلامی کا خطاب:

استاد، طلباء کے لیے بھی وہی آرزو رکھیں جو اپنے بچوں کے لیے رکھتے ہیں۔
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 04 May 23 ، 12:36