افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۲۹ مطلب با موضوع «خبریں» ثبت شده است

اسلام آباد"وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

 وحدت امت میں علماء کا کردار

اہل سنت اور شیعہ کی ممتاز شخصیات نے "وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں اپنی خطابات انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ اختلافات سے دور رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 March 23 ، 17:03

آل خلیفہ کے فریب میں نہ آئیں: انسانی حقوق کی 22 تنظیموں کا اعلان

دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 March 23 ، 02:21

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک میں نیا ایٹمی پاور پلانٹ تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 25 February 23 ، 08:55

سپاہ پاسداران کے کمانڈروں کی کانفرنس کیلئے رہبر معظم کا پیغام؛

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 23 February 23 ، 18:00

21،فروری 2023

مختلف ذرائع ابلاغ نے خبر دی ہے کہ سعودی انٹیلی جنس ایجنسی کا سابق اہلکار امریکہ میں ایک لابنگ کمپنی کے ذریعے زیر حراست اپنے بچوں کو رہا کرا کر امریکہ واپس لانے کی کوشش کر رہا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 22 February 23 ، 00:53

امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی

 18,فروری،2023

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 21:38

علامہ سید ناظر عباس تقوی کو آل سعود نے گرفتار کرلیا

علامہ ناظر عباس تقوی
 

خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ علامہ ناظر عباس تقوی کو شب ولادت امام علیؑ کے موقع پر خانہ کعبہ میں علیؑ ولی اللہ کا پرچم لہرانے کے جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 12 February 23 ، 10:51

ایران میں اسلامی انقلاب کی کامیابی کا جشن پورے ملک میں ریلیوں کی تیاریاں مکمل

ایران کے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی سالگرہ کے موقع پر ہفتے کو پورے ملک میں ریلیاں نکالی جائیں ی جن میں کروڑوں افراد شرکت کریں گے

ایران کے تمام شہروں اور قصبوں و دیہاتوں میں گیارہ فروری کے جشن انقلاب کا ملین مارچ ہفتے کی صبح  شروع ہو جائے گا جس میں کروڑوں کی تعداد میں ایرانی عوام شرکت کرکے اسلامی انقلاب کی امنگوں اور اقدار سے اپنی وفادار کا بھر پور اعلان کریں گے 
اسلامی تبلیغات کی کوآرڈینیشن کونسل کے چیئرمین نے اعلان کیا ہے کہ جشن انقلاب کی ریلیاں  ایران کے ایک ہزار چار سو سے زائد شہروں اور اڑتیس ہزار قصبوں اور دیہاتوں میں نکالی جائیں گی۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 February 23 ، 00:10

جنرل قاسم سلیمانی، فلسطینیوں میں کیوں محبوب ہیں؟

فلسطین

فلسطینی مزاحمتی تنظیموں کے رہنماؤں نے شہید اسلام جنرل قاسم سلیمانی کے بلند و بالا مقام اور فلسطینی کاز اور مسجد اقصیٰ کے دفاع میں ان کی غیر متزلزل حمایت کو خراج تحسین پیش کیا اور فلسطین کی آزادی تک اس راہ کو جاری رکھنے کے عزم پر زور دیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 February 23 ، 15:00