جنت البقیع ویران کیوں! اسکے علل و اسباب کیا ہیں؟ 8شوال المعظم یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے تعزیت و تسلیت عرض ہے۔
جنت البقیع کاپرانا نام ~بقیع الغرقد~تھا۔بقیع یعنی مختلف درختوں کا باغ اور غرقد ایک مخصوص قسم کےجھاڑی نما درخت کو کہتے ہیں جو پہلے اس جگہ کثیر تعداد میں تھا اسی وجہ سے یہ نام پڑ گیا۔
نیمہ ﺭﻣﻀﺎﻥ المبارک ،کریم اہلبیت علیہم السلام ،ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦﻣﺠﺘﺒﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ، ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ
ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﺑﻦ ﻋﻠﯽ ﺑﻦ ﺍﺑﯿﻄﺎﻟﺐ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺷﯿﻌﻮﮞﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺳﻦ 3 ﮪ ﻕﮐﻮ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯﻣﯿﮟﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮮ۔
وفات ام المؤمنین حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے تمام مؤمنین کی خدمت میں تعزیت و تسلیت عرض ہے
حضرت خدیجۂ کبری سلام اللہ علیہا، ولادت سے وفات تک