اخرت کیلئے تلاش و کوشش کرنا
Friday, 24 March 2023، 01:40 PM
جو بھی آخرت کو چاہتا ہے۔وہ آخرت کیلئے تلاش و کوشش کرتا ہے۔آخرت کی طلب کرنے والے انسان کے پاس دنیا بھی ہے اور آخرت کے راستے پر قدم بھی اٹھاتے ہیں۔
در اصل دنیا آخرت کیلئے ایک راستہ ہے۔دنیا، آخرت تک پہنچنے کیلئے ایک پُل کی طرح ہے.آخرت تلاش و کوشش چاہتا ہے آخرت کیلئےصرف آرزو کافی نہیں ہے.آخرت چاہنے والا انسان کو چاہیے کہ اپنی نگاه،رفتار،
اخلاق و گفتار کی مراقبت کریں.
23/03/24