افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

اصلاح نفس کے چار طریقے

Friday, 24 March 2023، 02:03 PM

اپنی نفس کی اصلاح کیسے کرے؟ علماءاخلاق کی نظر میں چار بنیادی طریقے

1 ۔ مُشَارطه : اپنے نفس کے ساتھ شرط لگانا کہ ” گناہ “ نہیں کروں گا ” ہر صبح نفس کے ساتھ شرط لگائی جائے کہ آج دن بھر گناہ نہیں کروں گا “
2 ۔ مُراقبه : کہ آیا گناہ تو نہیں کیا؟ ” دن بھر اپنی نگرانی کرتے رہیئے کہ گناہ نہ ہو جائے “
3 ۔ مُحاسبه : کہ اپنا حساب کرے کہ کتنے گناہ کیئے اور کتنی نیکیاں کیں!
رات سونے سے پہلے تنہائی میں دن بھر کا جائزہ لیا جائے کہ کیا کیا غلط ہوا اور کیا اچھا ہوا۔
4 ۔ مُواخذه : کہ نفس نے دن میں جو نافرمانیاں کی ہیں اس کو سزا دینا اور وہ سزا یہ ہے کہ اس پر عبادت کا بوجھ ڈالے جو غلط ہوا اس پر شرمندگی کے ساتھ استغفار کر لے اور جو اچھا کیا اس پر خوب اللّٰه رب عزت کا شکر ادا کرے.

آگے جاری ہے۔

تبصرے  (۰)

ابھی تک کوئی تبصرہ درج نہیں کیا گیا ہے۔

تبصرہ کریں

ارسال نظر آزاد است، اما اگر قبلا در بیان ثبت نام کرده اید می توانید ابتدا وارد شوید.
شما میتوانید از این تگهای html استفاده کنید:
<b> یا <strong>، <em> یا <i>، <u>، <strike> یا <s>، <sup>، <sub>، <blockquote>، <code>، <pre>، <hr>، <br>، <p>، <a href="" title="">، <span style="">، <div align="">
تجدید کد امنیتی