خود کو تلاش کرؤ
Friday, 24 March 2023، 02:13 PM
خود کو تلاش کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان گمشدہ مخلوق ہے؟
اپنے آپکو پیدا کرو اپنے آپ کو پانے کیلئے تلاش و کوشش کرؤ. اس شخص کی طرح جس نے سونا یا عقیق کی انگوٹھی کو کوڈا کرکٹ کے درمیان کھویا ہے۔کوڈا کرکٹ کے درمیان اتنا تلاش و کوشش کرتا ہے کہ آخر کار اس کو پیدا کرلیتا ہے۔پس آپ بھی تلاش و کوشش کرؤ تاکہ خود کو پیدا کرسکؤ
آپ لوگ جواہرات ہیں خصوصاً آپ جوانان ؛ روایت میں آیا ہے مجھے تعجب ہوتا ہے اس شخص پر جو گمشدہ چیزوں کو تلاش کرتا ہے اور پیدا بھی کرتا ہے لیکن آپنے آپکو پانے کیلئے تلاش و کوشش نہیں کرتا ہے۔