افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۲۹ مطلب با موضوع «دینیات» ثبت شده است

تعلیمات اسلامی کی روشنی میں صلہ رحمی کی اہمیت و افادیت

6مارچ , 2023


صلہ رحمی (یعنی رشتہ داروں کے ساتھ نیکی اور ان کے ساتھ مسلسل رابطہ رکھنے کا عمل) حسن اخلاق کی ایک اور علامت، اسلام کے پسندیدہ آداب کا ایک حصہ اور لوگوں کے ساتھ نیک سلوک کی ایک دلیل ہے۔ یہاں چند نکات پر بحث ضروری ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 March 23 ، 23:19

حجاب کی عادت کو اپنائیں اور دوسروں کو تشویق کریں

فروری 18, 2023

 

میری بیٹی بالغ ہو چکی ہے، اسے کس طرح حجاب کا عادی بناؤں؟

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 22:49
18 فروری 2023

 

جوانی اور عُنْفُوانِ شبَاب کے دور میں امیر المؤمنین علیہ السلام کی شان و شوکت، ایک لازوال مثالی نمونہ ہے

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 22:37

امت مسلمہ مسئلہ فلسطین کی اہیمت اورامریکی مداخلت پر گہری نظر رکھیں: رہبرانقلاب اسلامی

 18,فروری،2023

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران ہر ممکن طریقے سے فلسطینی قوم اور فلسطینی کازکی حمایت جاری رکھے گا۔

۰ نظر موافقین ۱ مخالفین ۰ 18 February 23 ، 21:38
بِسْمِ اللہِ الرَحْمنِ الرَحیمْ 

عظیم اور دائمی رحمتوں والے خدا کے نام سے

إلھِی إلَیْکَ أَشْکُو نَفْساً بِالسُّوءِ أَمَّارَةً وَ إلَی الْخَطِیئَةِ مُبادِرَةً
۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 February 23 ، 15:22

دعائے توسل

 علامہ مجلسیؒ نے فرمایا کہ بعض معتبر کتابوں میں محمد بن بابویہؒ سے نقل کیا گیا ہےکہ انہوں نے دعاء توسل کو ائمہ معصومینؑ سے روایت کیا ہے اور یہ فرمایا ہے کہ میں نے اس دعا کو جس مقصد کے لیے بھی پڑھا بہت جلد اس کی قبولیت کا اثر دیکھا اور وہ دعا یہ ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 12 February 23 ، 11:28

قرآن مجید کاتعارف
اللہم نور قلوبنا بالقرآن

قرآن کریم

ہجرت سےپہلےاورہجرت کےبعدپیغمبرِاسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پرنازل ہونےوالی سورتوں اورآیات کےمجموعےکا نام قرآن مجیدہے۔سورت (سورہ)عربی زبان میں شہرکےگرد بلند وبالا دیواریعنی فصیلِ شہرکوکہاجاتاہے۔چونکہ قرآن مجید کا ہر سورہ آیاتِ مقدسہ کو اپنے گھیرے میں لئے ہوئے ہے ، اس لئے اسے سورہ کہا جاتا ہے جبکہ آیت کا مطلب علامت اور نشانی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 February 23 ، 23:07

قائد انقلاب اسلامی نو شگفتہ کلیوں کے درمیان 

جشن تکلیف

ماہ خدا، ماہ رجب المرجب کے مبارک ایام کے موقع پر قائد انقلاب اسلامی گزشتہ روز حال ہی میں مقام فرض و بندگی کو پہنچنے والی ننہی بچیوں کے درمیان پہنچے

۱ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 05 February 23 ، 21:28

رہبر معظم انقلاب اسلامی کا قومی اتحاد کی تقویت پر زور

رہبر معظم

رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کی مسلح افواج کو پہلے سے زیاده مومن، انقلابی اور تیار قرار دیا اور فرمایا کہ اس سال اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے نکالی جانے والی ریلیاں عوام کی سربلندی اور قومی اتحاد کا مظہر ہوں گی۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 05 February 23 ، 21:28