افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۲۳ مطلب در مارس ۲۰۲۳ ثبت شده است

ایران، حرم شاہچراغ پر حملے کے دو مجرموں کو "سرعام پھانسی" کی سزا

حرم مطہر شاہچراغ دھشتگردی کے واقعے

حرم شاہ چراغ (ص) میں دہشت گردی کے واقعے میں ملوث دو مجرموں کی تحقیقات مکمل ہونے اور قانونی کاروائی کے بعد مجرموں کو سر عام پھانسی کی سزا سنائی گئی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 04:31

علامہ ناظر تقوی سعودی عرب میں قید سے رہا ہوگئے۔

علامہ سید ناظر عباس تقوی کی رہائی

شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی ایڈیشنل سیکریٹری جنرل علامہ سید ناظر عباس تقوی رہا کردیئے گئے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 04:02

"نوروز" کی شرعی حیثیت

نوروز کی شرعی حیثیت

تمہید:

نوروز ایرانی کیلنڈر کا پہلا دن ہے اور یہ وہ دن ہے جس دن قدیم ایرانی تصوّرات کے مطابق زمین کی گردش کچھ لمحے کے لئے رک کر دوبارہ شروع ہوتی ہے۔ اسلام سے پہلے بھی ایرانی اقوام یہ دن ایک تہوار کے طور پر مناتی آئی ہیں۔ ایران کے قدیم زرتشتی مذہب میں اس کی بہت اہمیت وارد ہوئی ہے اور زرتشتی روزِ اوّل سے ہی اس دن کو بھر پور انداز میں مناتی آئے ہیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 02:31

غیر ملکی افواج کو بنائیں گے نشانہ.یمنی فوج

غیر ملکی افواج کو نشانہ بنائینگے

یمن کی مسلح افواج کا کہنا ہے کہ غیر ملکی افواج ہمارا جائز اور قانونی ہدف ہیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 00:29

رہبر معظم انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں خطاب فرمائیں گے.

مقام معظم رهبری دام ظله العالی

 رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ہر سال کی طرح امسال بھی مشہد مقدس میں نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 20 March 23 ، 00:00

اسرائیل میں "مکڑی کے جالے" کا نظریہ عملی شکل اختیار کر رہا ہے، صہیونی میڈیا کا اعتراف……!

صہیونی ذرائع ابلاغ نے غاصب ریاست کی تباہی کے حوالے سے قائد مقاومت سید حسن نصراللہ کے نظریے کی حقیقت کا اعتراف کیا ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 18 March 23 ، 23:55

کراچی میں ترانہ ’’سلام فرماندہ‘‘ تجدید عہد باامام زمانہؑ کا عظیم الشان اجتماع

کراچی میں ترانہ عشق سلام فرماندہ

اجتماع میں کثیر تعداد میں شرکت کرتے ہوئے بچوں اور بچیوں نے اپنے والدین کے ہمراہ ترانہ سلام فرماندہ پڑھتے ہوئے امام وقت حضرت امام مہدی علیہ السلام سے تجدید عہد وفا کیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 March 23 ، 17:16

اسلام آباد"وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے کانفرنس کا انعقاد

 وحدت امت میں علماء کا کردار

اہل سنت اور شیعہ کی ممتاز شخصیات نے "وحدتِ امت میں علماء و خواص کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس میں اپنی خطابات انتہا پسندی اور فرقہ وارانہ اختلافات سے دور رہنے کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کی سازشوں کو ناکام بنانے کی ضرورت پر زور دیا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 March 23 ، 17:03

آل خلیفہ کے فریب میں نہ آئیں: انسانی حقوق کی 22 تنظیموں کا اعلان

دنیا کی بائیس انسانی حقوق کی تنظیموں نے اعلان کیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت بحرین میں بین پارلیمانی یونین کے اجلاس کا انعقاد کرکے اپنے جرائم کی پردہ پوشی کرنا چاہتی ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 March 23 ، 02:21

منجی عالم بشریت حضرت امام زمانہ علیہ السلام کی شخصیت و غیبت

ولادت باسعادت حضرت امام مہدی علیہ السلام بہت مبارک ہو

حضرت امام مہدی علیہ السلام امامت کی بارھویں کڑی ہیں۔ آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس خاتون تھِیں۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 March 23 ، 12:05