- حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید عبدالکریم کشمیری رحمة الله علیه کی ماہ مبارک رمضان کے لیے چند نصیحتیں
خود کو تلاش کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان گمشدہ مخلوق ہے؟
اپنے آپکو پیدا کرو اپنے آپ کو پانے کیلئے تلاش و کوشش کرؤ.
جو بھی آخرت کو چاہتا ہے۔وہ آخرت کیلئے تلاش و کوشش کرتا ہے۔آخرت کی طلب کرنے والے انسان کے پاس دنیا بھی ہے اور آخرت کے راستے پر قدم بھی اٹھاتے ہیں۔
در اصل دنیا آخرت کیلئے ایک راستہ ہے۔دنیا، آخرت تک پہنچنے کیلئے ایک پُل کی طرح ہے.آخرت تلاش و کوشش چاہتا ہے آخرت کیلئےصرف آرزو کافی نہیں ہے.آخرت چاہنے والا انسان کو چاہیے کہ اپنی نگاه،رفتار،
اخلاق و گفتار کی مراقبت کریں.