رہبر معظم انقلاب اسلامی حرم امام رضا علیہ السلام میں خطاب فرمائیں گے.
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی امام خامنہ ای ہر سال کی طرح امسال بھی مشہد مقدس میں نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر حضرت امام رضا علیہ السلام کے زائرین اور مجاورین کے ایک عظیم الشان اجتماع سے خطاب کریں گے۔