افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب

اسلام ناب محمدیﷺ کا علمبردار

افکار ناب
محفوظ شدہ دستاویزات

۲۱ مطلب در آوریل ۲۰۲۳ ثبت شده است

رمضان المبارک کے تئیسویں دن کی مخصوص دعا اور مختصر توضیح

رمضان المبارک کے تئیسویں دعا​​​​​​أَللّـهُمَّ اغْسِلْنى فیهِ مِنَ الذُّنُوبِ وَ طَهِّـرْنى فیـهِ مِـنَ الْعُـیُوبِ وَ امْتَحِنْ قَلْبى فیهِ بِتَقْوَى الْقُلُوبِ یـا مُقیـلَ عَثَـراتِ الْمُذْنِبـینَ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 14 April 23 ، 06:39

یوم القدس " کیا ہے ؟ اور اسے کب اور کیوں منایا جاتا ہے؟ کیا اس دن کو منانا تمام انسانوں باالخصوص مسلمانوں کی شرعی ذمہ داری ہے؟عالمی یوم القدس

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 April 23 ، 19:18

رمضان المبارک کے بائیسویں دن کی مخصوص دعا اور مختصر توضیح 

رمضان المبارک کی دعا

أَللّـهُمَّ افْتَحْ لى فیهِ أَبْوابَ فَضْلِکَ وَ أَنْـزِلْ عَـلَىَّ فـیـهِ بَـرَکاتِـکَ وَ وَفِّقْنى فیهِ لِمُوجِباتِ مَرْضاتِکَ وَ أَسْکِنّى فیهِ بُحْبُوحاتِ جَنّاتِکَ یا مُجیبَ دَعْـوَةِ الْمُضْـطَرّینَ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 13 April 23 ، 08:11

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی مخصوص دعا اور مختصر توضیح

رمضان المبارک کے اکیسویں دن کی دعا

أَللّـهُمَّ اجْعَلْ لى فیهِ اِلى مَرْضاتِکَ دَلیلاً وَ لا تَجْعَلْ لِلشَّیْطانِ فیهِ عَلَىَّ سَبیلاً وَ اجْعَلِ الْجَنَّةَ لى مَنْزِلاً وَ مَقیلاً یا قاضِىَ حَوآئِجِ الطّالِبینَ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 12 April 23 ، 06:19

ماہ رمضان المبارک کے بیسویں دن کی مخصوص دعا اور مختصر توضیح

رمضان المبارک کے بیسویں دن کی دعا

أَللّـهُمَّ افْتَحْ لى فیهِ أَبْوابَ الْجِنانِ وَ أَغْلِقْ عَنّى فیهِ أَبْـوابَ النّـیرانِ وَ وَفِّـقْـنى فـیهِ لِتِـلاوَةِ الـْقُـرْانِ یا مُنْزِلَ السَّکینَةِ فى قُلُوبِ الْمُؤْمِنینَ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 11 April 23 ، 06:35

ماہ مبارک رمضان کے انیسویں دن کی مخصوص دعا اور مختصر توضیح

ماہ مبارک رمضان کی انیسویں دن کی دعا

أَللّـهُمَّ وَفِّرْ فیهِ حَظّى مِنْ بَرَکاتِهِ وَ سَهِّـلْ سَبـیلى اِلـى خَـیْراتِهِ وَ لا تَحْرِمْنى قَبُولَ حَسَنـاتِهِ یا هادِیاً اِلَى الْحَقِّ الْمُبینِ۔[1]

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 10 April 23 ، 10:53

ماہ مبارک رمضان کےآٹھارویں دن کی دعا و مختصرتوضیح

دعائے ماہ مبارک رمضان کی آٹھارہویں دعا

بسم اللہ الرحمن الرحیم

’’اللّهمّ نَبّهْنی فیهِ لِبَرَکاتِ أسْحارِهِ، ونوّرْ فیهِ قلبی بِضِیاءِ أنْوارِهِ، وخُذْ بِکُلّ أعْضائی الی اتّباعِ آثارِهِ، بِنورِکَ یا مُنَوّرَ قُلوبِ العارفین‘‘

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 09 April 23 ، 00:37

اسرائیل داخلی سقوط کا شکار ہے۔امام جمعہ نجف اشرف

سید صدر الدین قبانچی امام جمعه نجف اشرف
 

حجت الاسلام والمسلمین صدر الدین قبانچی نے کہا: اسرائیل میں مسلسل گیارہویں ہفتے سے حکومت مخالف مظاہرے ہو رہے ہیں اور یہ ملک داخلی سقوط کا شکار ہے۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 08 April 23 ، 22:25

نیمہ ﺭﻣﻀﺎﻥ المبارک ،کریم اہلبیت علیہم السلام ،ﻧﻮﺍﺳﮧ ﺭﺳﻮﻝ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦﻣﺠﺘﺒﯽ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﮐﯽ ﻭﻻﺩﺕ، ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ

ولادت باسعادت کریم اہلبیت علیہم السلام امام مجتبیٰ

ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﻦ ﺑﻦ ﻋﻠﯽ ﺑﻦ ﺍﺑﯿﻄﺎﻟﺐ ﻋﻠﯿﮧ ﺍﻟﺴﻼﻡ ﺷﯿﻌﻮﮞﮐﮯ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺍﻣﺎﻡ ﮨﯿﮟ ۔ ﺁﭖ ﭘﻨﺪﺭﮦ ﺭﻣﻀﺎﻥ ﺳﻦ 3 ﮪ ﻕﮐﻮ ﭘﯿﻐﻤﺒﺮ ﺍﺳﻼﻡ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭ ﺁﻟﮧ ﮐﮯ ﺯﻣﺎﻧﮯﻣﯿﮟﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﮮ۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 06 April 23 ، 00:27

ملک کے اعلیٰ حکام اور عہدے داروں سے قائد انقلاب اسلامی کا خطاب

رہبر معظم کا اعلیٰ حکام سے خطاب

آپ نے عنقریب ہی اس حکومت کا شیرازہ بکھرنے کے سلسلے میں صیہونی حکام کے مسلسل انتباہات کو صیہونیوں کی کمزوری کی ایک اور نشانی بتایا۔

۰ نظر موافقین ۰ مخالفین ۰ 05 April 23 ، 13:52