ناجائزصیہونی ریاست تباہی کے دہانے پر ہے:شیخ نعیم قاسم
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے نائب سیکرٹری شیخ نعیم قاسم نے کہا ہے کہ عارضی صیہونی حکومت رو بزوال ہے اور تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے۔
اے معبود ! میرا روزہ اس مہینے میں روزہ داروں کا روزہ قرار دے، اور اس میں میرے قیام کو قیام کرنے والوں کا قیام قرار دے اور مجھے اس میں مجھے غافلوں کی غفلت سے بیداری عطا کر، اور میرے گناہوں کو بخش دے، اے جہانوں کے معبود اور مجھ سے درگذر فرما اے مجرمین سے درگذر کرنے والے۔
پیام قرآن کریم - آیت کا مختصر پیغام: پھل یا پانی
مَنْ تَقَرَّبَ إلَیَّ شِبْرًا تَقَرَّبتُ مِنْه ذِرَاعًا وَ مَنْ أتَانِی یَمْشِی أَتَیتُه ھَرْوَلة (میزان الحکمه، ج3 ص 2541-2542)
خدا سے بندوں کا رابطہ پھل کی طرح نہیں ہے
خود کو تلاش کرنے سے کیا مراد ہے؟ کیا انسان گمشدہ مخلوق ہے؟
اپنے آپکو پیدا کرو اپنے آپ کو پانے کیلئے تلاش و کوشش کرؤ.
جو بھی آخرت کو چاہتا ہے۔وہ آخرت کیلئے تلاش و کوشش کرتا ہے۔آخرت کی طلب کرنے والے انسان کے پاس دنیا بھی ہے اور آخرت کے راستے پر قدم بھی اٹھاتے ہیں۔
در اصل دنیا آخرت کیلئے ایک راستہ ہے۔دنیا، آخرت تک پہنچنے کیلئے ایک پُل کی طرح ہے.آخرت تلاش و کوشش چاہتا ہے آخرت کیلئےصرف آرزو کافی نہیں ہے.آخرت چاہنے والا انسان کو چاہیے کہ اپنی نگاه،رفتار،
اخلاق و گفتار کی مراقبت کریں.
نئے ہجری شمسی سال کا آغاز، قائد انقلاب اسلامی کا خصوصی پیغام
نئے ہجری شمسی سال کے آغاز پر رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے حسب معمول پیغام نوروز جاری کیا
20 مارچ , 2023
نائجیریا کے مسلمانوں اور شیخ ابراہیم زکزاکی کے حامیوں پر مسلسل دباؤ جاری ہے۔